15507528314
اب بھی پیغمبر اکرم (ص) یہی آواز دے رہیں، کہ مسلمانوں اختلافات کو چھوڑ دو، سب توحید کے پرچم تلے جمے ہوجائو، تمہارا قبلہ ایک ہے، تمہارے پیغمبر ایک ہیں، تمہارا قرآن ایک ہے.
Makarem.ir9 سال قبل
0071782
جن پکڑنے اور فال نکالنے والے کے پاس جانا غلط طریقہ ہے ،اس کو ختم کردینے کی ضرورت ہے ،یہ صحیح نہیں ہے، پانچ مرتبہ آیة الکرسی پڑھو ، اپنے اوپر اوراپنی فیملی کے اوپر پھونک دو ،انشاء اللہ کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
Makarem.ir9 سال قبل
00775892
جن لوگوں کے گردے خراب (ختم) ہوگئے ہیں اور وہ ڈالیسیز (Dialysis) کے مریض ہوگئے ہیں، میرے بھائیوں اور بہنوں،ڈالیسیز ایک مصیبت ہے ،وہ اس بات کا منتظر رہتا ہے کہ کوئی اس کو ایک گردہ دیدے
Makarem.ir9 سال قبل